بہترین اور معیاری کھادوں کے لیےسلسبیل ٹریڈرز پر بھروسہ کریں۔ ہماری پروڈکٹس آپ کی فصل کو دیں صحت اور قوت۔
پروڈکٹس دیکھیںکاپر سلفیٹ (نیلا تھوتھا) زراعت میں ایک اہم اور سستا مرکب ہے، جو بنیادی طور پر بہترین فنگسائیڈ (پھپھوندی کش)، بیکٹیریا کش، اور کاپر کی کمی کو پورا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ فصلوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، پتے سبز و صحت مند رکھتا ہے، بیماریوں (جیسے جھلساؤ) کے خلاف مدافعت بڑھاتا ہے اور پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
چونا اور کاپر سلفیٹ ملا کر بوردوکس مکسچر بنایا جاتا ہے، جو پھلوں کے باغات اور سبزیوں کے لیے ایک مشہور حفاظتی اسپرے ہے