بہترین اور معیاری کھادوں کے لیےسلسبیل ٹریڈرز پر بھروسہ کریں۔ ہماری پروڈکٹس آپ کی فصل کو دیں صحت اور قوت۔
پروڈکٹس دیکھیںفیرس سلفیٹ (Iron Sulfate) فصلوں میں لوہے (Iron) کی کمی کو دور کرنے، کلوروفیل کی پیداوار بڑھا کر پتوں کو سبز رکھنے، اور مٹی کی تیزابیت (pH) کم کر کے غذائی اجزاء کی دستیابی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم کھاد ہے۔ یہ پودوں کی نشوونما، جڑوں کی مضبوطی اور پیداوار میں اضافے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مٹی میں ڈالنا: فصل کی بوائی سے پہلے یا کھڑی فصل میں جڑوں کے قریب ڈالا جا سکتا ہے۔
یا بحساب 2 کلو فی ایکڑ فلڈ کیا جا سکتا ہے